March 13, 2025 9:48 AM March 13, 2025 9:48 AM
10
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو World Audio Visual and Entertainment Summit (WAVES) 2025 سے پہلے آج نئی دلّی میں عالمی برادری سے رابطہ کریں گے۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو World Audio Visual and Entertainment Summit (WAVES) 2025 سے پہلے آج نئی دلّی میں عالمی برادری سے رابطہ کریں گے۔ اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن اور میزبان ریاست مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دویندر فڑنویس بھی اس تقریب میں موجود رہیں گے۔ اس تقریب کے ذریعے حکومت کا مقصد تیزی سے بڑھتے ہوئے میڈیا اور اینٹرٹینمنٹ شعبے کے لیے ایک مشترکہ عالمی پلیٹ فارم کے طور پر WAVESکی یکسر تبدیلی والی صلاحیت کو اُجاگر کرنا ہے۔ اس تقریب کے ...