April 30, 2025 10:04 AM April 30, 2025 10:04 AM
9
پہلی عالمی آڈیو ویژول Entertainment سمٹ WAVES-2025 کل سے ممبئی کے جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں شروع ہو رہی ہے۔
پہلی عالمی آڈیو ویژول Entertainment سمٹ WAVES-2025 کل سے ممبئی کے جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں شروع ہو رہی ہے۔ 4 روزہ سمٹ کے دوران آڈیو ویژول اور تفریحی صنعت کے مستقبل پر بات چیت کے لیے ایک عالمی پلیٹ فارم فراہم ہوگا۔ ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ اس پروگرام میں عالمی میڈیا ڈائیلاگ، خریداروں اور فروخت کنندگان کی میٹنگوں، ابھرتے ہوئے تخلیق کاروں کے لیے اہم اجلاس اور داستان گوئی سے متعلق نئے دور کے طور طریقوں کو اُجاگر کیا جائے گا۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Prarthna WAVES سمٹ، دنیا کے سا...