April 16, 2025 9:32 AM
12
مالی سال 2024-25 کے دوران ملک کی قومی آبی گزرگاہوں پر کارگو مال برداری کی 145 اعشاریہ 5 ملین ٹن کی بلند ترین سطح درج کی گئی۔
مالی سال 2024-25 کے دوران ملک کی قومی آبی گزرگاہوں پر کارگو مال برداری کی 145 اعشاریہ 5 ملین ٹن کی بلند ترین سطح درج کی گئی۔ بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت نے، کل ایک بیان میں یہ بات بتائی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ قومی آبی گزرگاہوں پر کارگو نقل و حمل میں گزشتہ مالی سال میں 20 اعشاریہ آٹھ چھ فیصد کی سالانہ شرح ترقی درج کی گئی۔ وزارت نے کہا ہے کہ مالی سال 2025 کے دوران ٹریفک کے نقل و حمل میں پچھلے مالی سال کے مقابلے میں 9 اعشاریہ 34 فیصد سال بہ سال اضافہ ہوا۔ کوئلہ، خام لوہا، Iro...