ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 14, 2025 9:31 AM

چین کے وزیر خارجہ Wang Yi خصوصی نمائندہ  طریقہئ کار کے تحت بات چیت کے لیے 18 اگست کو بھارت کا دورہ کریں گے۔

چین کے وزیر خارجہ Wang Yi خصوصی نمائندہ  طریقہئ کار کے تحت بات چیت کے لیے 18 اگست کو بھارت کا دورہ کریں گے۔ اُن کا یہ دورہ وزیر اعظم نریندر مودی کے  شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے چین کے دورے سے کچھ ہی پہلے ہو رہا ہے۔ چین کے شہر Tianjin میں 31 اگست سے یکم ستمبر تک یہ سر...