October 30, 2025 9:35 AM
2
نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھاکرشنن، کَل تمل ناڈو میں Madurai میں مشہور میناکشی اماں مندر پہنچے۔
نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھاکرشنن، کَل تمل ناڈو میں Madurai میں مشہور میناکشی اماں مندر پہنچے۔ انہوں نے Madurai میں ریاست کے وزیر اعلیٰ ایم کے سٹالن اور ممبر پارلیمنٹ Konimozhi سے بھی ملاقات کی۔ جناب رادھارکرشنن آج مجاہد آزادیPasumpon Muthuramalingar کے یوم پیدائش کے موقع پر Ramanathapuram ضلع میں Pasumpo...