December 20, 2025 10:09 AM
15
نائب صدر سی پی رادھا کرشنن آج سے تلنگانہ اور مدھیہ پردیش کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔
نائب صدر سی پی رادھا کرشنن آج سے تلنگانہ اور مدھیہ پردیش کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ دورے کے پہلے دن آج نائب صدر حیدرآباد کے راموجی فلم سِٹی میں پبلک سروس کمیشن کے چیئرپرسنز کی قومی کانفرنس کی اختتامی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے۔ نائب صدر کل نندی گاما کے کانہا شانتی وَنم کے Heartfulness Global Headquarters میں مراقبے کے عالمی دن کی تقریبات میں بھی مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔ اس کے بعد نائب صدر مدھیہ پریش کے اندور جائیں گے، جہاں وہ اٹل فاؤنڈیشن کی جانب سے منعقد اٹل بہ...