September 12, 2025 9:43 AM
52
سی پی رادھا کرشنن آج نئی دلّی میں 15 ویں نائب صدر کی حیثیت سے حلف لیں گے۔
سی پی رادھا کرشنن آج بھارت کے 15 ویں نائب صدر جمہوریہ کی حیثیت سے حلف لیں گے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو راشٹرپتی میں اُنہیں عہدے کا حلف دلائیں گی۔ اس ماہ کی 9 تاریخ کو ہوئے نائب صدر کے انتخابات میں انہیں جیت حاصل ہوئی تھی۔ NDA کے امیدوار رادھا کرشنن کو 452 ووٹ ملے تھے اور انہوں نے آئی این ڈی آئی اے بلاک کے امیدوار اور سپریم کورٹ کے سابق جج بی سدرشن ریڈی کو 152 ووٹوں کے فرق سے شکست دی تھی۔ تمل ناڈو کے Tiruppur میں پیدا ہوئے چندر پورم پُنّو سامی رادھا کرشنن نے طلباء کے ایک لیڈر کے طور پر اپنے سیاسی...