ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 12, 2025 9:43 AM

سی پی رادھا کرشنن آج نئی دلّی میں 15 ویں نائب صدر کی حیثیت سے حلف لیں گے۔

سی پی رادھا کرشنن آج بھارت کے 15 ویں نائب صدر جمہوریہ کی حیثیت سے حلف لیں گے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو راشٹرپتی میں اُنہیں عہدے کا حلف دلائیں گی۔ اس ماہ کی 9 تاریخ کو ہوئے نائب صدر کے انتخابات میں انہیں جیت حاصل ہوئی تھی۔ NDA کے امیدوار رادھا کرشنن کو 452 ووٹ ملے تھے اور انہوں نے آئی ا...