October 27, 2025 4:03 PM

views 16

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے آج اسٹیٹ ہاؤس میں ریپبلک آف Seychells کے نومنتخب نائب صدر Sebatien Pillay سے ملاقات کی۔

  نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے آج اسٹیٹ ہاؤس میں ریپبلک آف Seychells کے نومنتخب نائب صدر Sebatien Pillay سے ملاقات کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب رادھا کرشنن نے کہا کہ انہوں نے کثیر رُخی بھارت-Seychells تعلقات، مشترکہ وراثت وثقافت اور عوام سے عوام کے درمیان رابطوں پر تبادلہ خیال کیا۔ نائب صدر نے جناب Pillay کو اُن کی کامیاب مدت کار کیلئے نیک خواہشات بھی پیش کیں۔×