October 27, 2025 9:44 AM

views 47

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے کَل Seychelles کے نئے صدر ڈاکٹر Patrick Herminie کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے کَل Seychelles کے نئے صدر ڈاکٹر Patrick Herminie کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ جناب رادھا کرشنن نے Seychelles کے اپنے دو روزہ دورے میں، ماریشس کے وزیر اعظم ڈاکٹر نوین چندر رام غلام سے بھی ملاقات کی۔ انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ تاریخ اور ثقافت کے میدان میں مضبوط اور دیرینہ تعلقات پر بات چیت کی۔ انہوں نے بھارت-ماریشس دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے  طور طریقوں پر بھی گفتگو کی۔ نائب صدر جمہوریہ نے Seychelles میں بھارتی برادری کے ارکان سے خط...