ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 22, 2025 10:16 AM

نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے صحت کی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے صحت کی وجوہات بتاتے ہوئے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کو تحریر کردہ ایک خط میں جناب دھنکھڑ نے کہا کہ صحت کی دیکھ بھال کو ترجیح دینے اور طبی مشورے پر عمل کرنے کیلئے انہوں نے نائب صدر جمہوریہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، جو کہ فوری طو...