January 10, 2026 9:37 AM January 10, 2026 9:37 AM
1
نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے کہا ہے کہ بھارت، وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں، 2047 تک وِکست بھارت بننے کے اپنے سفر کی جانب گامزن ہے۔
نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے کہا ہے کہ بھارت، وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں، 2047 تک وِکست بھارت بننے کے اپنے سفر کی جانب گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک نے ایک ترقی یافتہ، خود کفیل اور پُر اعتماد بھارت کی تعمیر کا ایک پُر عزم اور قابلِ حصول نشانہ مقرر کیا ہوا ہے۔ جناب رادھا کرشنن کَل پنجاب میں جالندھر کے قریب پھگواڑہ میں لَولی پروفیشنل یونیورسٹی کی تقسیمِ اسناد کی سالانہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ بھارت، ایک عالمی سُپر پاور بننے کیلئے کام کر رہا ہے، نہ کہ ...