June 16, 2024 9:56 AM

views 30

نائب صدرجمہوریہ اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ آج پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں نوتعمیرشدہ پرینا ستھل کا افتتاح کریں گے

نائب صدرجمہوریہ اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ آج شام پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں نوتعمیرشدہ Prerna Sthal کا افتتاح کریں گے۔لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا،راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین ہرونش نارائن سنگھ اور پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو بھی اس افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ راجیہ سبھا اور لوک سبھا کے سبھی ارکان کو بھی اس پروگرام میں مدعو کیاگیاہے۔ Prerna Sthal اس طریقے سے تعمیر کیاگیاہے تاکہ اہم شخصیتوں اور دیگر آنے والے مہمانوں کیلئے آسانی کو یقینی بنایا جاسکے جو پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس کے ان...