June 29, 2025 9:29 AM

views 17

نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ کسی بھی آئین کی تمہید اس کی روح ہوتی ہے اور اِس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا سکتی۔

نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ کسی بھی آئین کی تمہید اس کی روح ہوتی ہے اور اِس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا سکتی۔ انہوں نے کہا کہ سوائے بھارت کے، کسی اور ملک کے آئین کی تمہید میں تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ نئی دلی میں ایک کتاب کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب دھنکھڑ نے کہا کہ تمہید وہ بنیاد ہے جس پر آئین پروان چڑھتا ہے، لیکن بدقسمتی سے، ایک ایسے وقت میں آئین کی تمہید میں تبدیلی کی گئی جب ایمرجنسی کے دوران لوگ غلام بنا لئے گئے تھے۔ جناب دھنکھڑ نے کہا کہ ایمرجنسی کے دوران آئین کی تمہید میں سوش...