June 29, 2025 9:29 AM
نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ کسی بھی آئین کی تمہید اس کی روح ہوتی ہے اور اِس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا سکتی۔
نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ کسی بھی آئین کی تمہید اس کی روح ہوتی ہے اور اِس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا سکتی۔ انہوں نے کہا کہ سوائے بھارت کے، کسی اور ملک کے آئین کی تمہید میں تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ نئی دلی میں ایک کتاب کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب دھنکھڑ نے کہا کہ ...