October 7, 2025 9:44 AM
36
نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن، راجیہ سبھا کے چیئرمین کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد سے آج پہلی بار مختلف پارٹیوں کے ایوان کے رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔
نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے چیئرمین سی پی رادھا کرشنن آج اپوزیشن پارٹیوں سمیت مختلف پارٹیوں کے ایوان کے رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کریں گے، جو ایوانِ بالا کے چیئرمین کی حیثیت سے منتخبہ نمائندوں کے ساتھ اُن کی پہلی باضابطہ میٹنگ ہوگی۔ یہ میٹنگ پارلیمنٹ کے موسمِ سرما کے اجلاس سے قبل ہو رہی ہے جو اگلے مہینے شروع ہونے کا امکان ہے۔ ایوان کے رہنماؤں کے ساتھ نائب صدر کی باضابطہ میٹنگ میں آنے والے اجلاس کے دوران ایوان کا کام کاج خوش اسلوبی کے ساتھ چلانے کے معاملے پر بھی تبادلہئ خیال ہونے کی امید ہے۔ ن...