December 31, 2025 9:56 AM December 31, 2025 9:56 AM

views 2

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے کہا ہے کہ کاشی اور تمل ناڈو کے درمیان تعلق محض تاریخی نہیں ہے، بلکہ یہ ایک گہرا تہذیبی اور روحانی سلسلہ ہے، جس کی وجہ سے بھارت، ہزاروں برس سے متحد ہے۔

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے کہا ہے کہ کاشی اور تمل ناڈو کے درمیان تعلق محض تاریخی نہیں ہے، بلکہ یہ ایک گہرا تہذیبی اور روحانی سلسلہ ہے، جس کی وجہ سے بھارت، ہزاروں برس سے متحد ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے تبادلوں سے بھارت کی مشترکہ وراثت کا اعادہ   ہوتا ہے اور قومی یکجہتی کے احساس میں گہرائی پیدا ہوتی ہے۔ وہ رامیشورم میں چوتھے کاشی-تمل سنگمم کی اختتامی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔×