November 1, 2025 10:24 AM
21
نائب صدر جمہوریہ سی-پی رادھا کرشنن نے عالمی جنوب کے ملکوں کے مابین اہم شراکت داری کے لیے کہا ہے۔
نائب صدر جمہوریہ سی-پی رادھا کرشنن نے عالمی جنوب کے ملکوں کے مابین اہم شراکت داری کے لیے کہا ہے۔ انہوں نے اخلاقی قیادت، ٹکنالوجی کے ذمہ دارانہ استعمال اور عالمی اتحاد پر زور دیا ہے۔ جناب رادھا کرشنن نے یہ بات کَل نائب صدر جمہوریہ Enclave میں اہم سرگرمیوں کے تیسرے بین الاقوامی پروگرام IN-STEP کے مندوبین سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ نائب صدر جمہوریہ نے خاص طور پر کہا کہ IN-STEP ایک پہل ہے، جو بھارت اور دوستانہ ملکوں کے قومی سکیورٹی کے سینئر افسران کے لیے اہم مذاکرات کا ایک پلیٹ فارم ہے۔ انہوں نے یہ ...