September 9, 2025 9:46 AM
نائب صدر کے عہدے کیلئے چناؤ آج پارلیمنٹ ہاؤس کامپلیکس میں ہوگا۔ ووٹوں کی گنتی شام چھ بجے شروع ہوگی۔
نائب صدر کے عہدے کا چناؤ آج ہونے والا ہے۔ اِس چناؤ میں NDA کے امیدوار اور مہاراشٹر کے گورنر سی۔پی۔رادھاکرشنن کا سامنا آئی-این-ڈی-آئی-اے بلاک کے امیدوار اور سپریم کورٹ کے سابق جج بی-سدرشن ریڈی سے ہوگا۔ اِس سال جولائی میں جناب جگدیپ دھنکھڑ کے مستعفی ہونے کی وجہ سے یہ چناؤ کرایا ج...