November 5, 2025 9:41 AM
1
نائب صدر سی پی رادھا کرشنن، چھتیس گڑھ ریاست کے 25 ویں یومِ تاسیس کے موقعے پر آج رائے پور میں منعقد کی جانے والی سِلور جوبلی تقریبات کی اختتامی تقریب میں مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔
نائب صدر سی پی رادھا کرشنن، چھتیس گڑھ ریاست کے 25 ویں یومِ تاسیس کے موقعے پر آج رائے پور میں منعقد کی جانے والی سِلور جوبلی تقریبات کی اختتامی تقریب میں مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔ نائب صدر، نوا رائے پور میں بھارتی فضائیہ کی سوریہ کِرن ایروبیٹک ٹیم کے ایئر شو کا نظارہ ک...