January 24, 2025 9:48 AM

views 20

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج بہار کا دورہ کریں گے۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج بہار کا دورہ کریں گے۔ نائب صدر، بھارت رتن یافتہ کرپوری ٹھاکر،  کے 101ویں یومِ پیدائش کے موقع پر بہار کے سمستی پور میں ایک تقریب میں شرکت کریں گے۔ یومِ پیدائش کی یہ تقریب کرپوری گرام میں منعقد کی گئی ہے جس میں بہار کے گورنر عارف محمد خان، وزیر اعلیٰ نتیش کمار، راجیہ سبھا کے نائب چیئرمین Sabha Harivansh، زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان، نائب وزراء اعلیٰ سمراٹ چودھری اور وجے کمار سنہا سمیت کئی معزز شخصیات شرکت کریں گی۔ اِس موقع پر سبھی مذا...