November 14, 2025 10:16 AM

views 23

نائب صدر جمہوریہ سی-پی رادھا کرشنن آج وشاکھاپٹنم میں بھارتی صنعتوں کی کنفڈریشن کی شراکت داری سے متعلق 30 ویں سمٹ کا افتتاح کریں گے۔

نائب صدر جمہوریہ سی-پی رادھا کرشنن آج وشاکھاپٹنم میں بھارتی صنعتوں کی کنفڈریشن کی شراکت داری سے متعلق 30 ویں سمٹ کا افتتاح کریں گے۔ اس سمٹ میں عالمی کاروباری شراکت داریوں اور بھارت کی اقتصادی ترقی کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ صنعت اور اندرونِ ملک تجارت کے فروغ کے محکمے اور آندھراپردیش حکومت کے ساتھ  اشتراک میں CII کی جانب سے اس دو روزہ سمٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ نائب سی-پی رادھا کرشنن اس سمٹ کا آغاز کریں گے اور کامرس کے مرکزی وزیر پیوش گوئل کے آندھراپردیش پویلین کے افتتاح میں شامل ہو...