November 20, 2025 9:42 AM

views 29

بھارت نے متحدہ عرب امارات کے شہریوں کیلئے آمد پر ویزا کی سہولت کو مزید تین بین الاقوامی ہوائی اڈّوں کوچین، کالی کٹ اور احمد آباد تک بڑھا دیا ہے۔

بھارت نے متحدہ عرب امارات UAE کے شہریوں کیلئے اب آمد پر ویزا کی سہولت کو بڑھا کر کوچین، کالی کٹ اور احمد آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں تک کر دی ہے۔ اس اقدام کے بعد متحدہ عرب امارات کے شہریوں کو بھارت کے 9 بڑے ہوائی اڈّوں پر آمد پر ویزا کی سہولت حاصل ہو گئی ہے۔ اس سے پہلے یہ سہولت نئی دلّی، ممبئی، کولکاتہ، چنئی، بنگلورو، حیدرآباد اور کوچی میں دستیاب تھی۔ یہ سہولت متحدہ عرب امارات کے صرف اُن شہریوں کیلئے ہے، جن کے پاس پہلے سے بھارتی ای ویزا یا کاغذ کی شکل ویزا موجود ہو۔ اس اسکیم کے تحت بھارت آنے...