August 14, 2024 9:41 AM August 14, 2024 9:41 AM

views 19

کھیل کود سے متعلق ثالثی کی عدالت CAS کے ایڈہاک ڈویژن نے، ونیش پھوگاٹ کی اُس اپیل پر اپنے فیصلے کو ایک بار پھر ملتوی کردیا ہے

کھیل کود سے متعلق ثالثی کی عدالت CAS کے ایڈہاک ڈویژن نے، ونیش پھوگاٹ کی اُس اپیل پر اپنے فیصلے کو ایک بار پھر ملتوی کردیا ہے، جو انھوں نے اولمپک فائنل مقابلوں میں، خود کو نااہل قرار دیئے جانے کے خلاف کی تھی۔ اب اِس فیصلے کا اعلان بھارتی وقت کے مطابق جمعے کو رات ساڑھے نو بجے کیا جائے گا۔ CAS کو اپنے اِس فیصلے کا اعلان کَل رات کرنا تھا۔ بھارت کی خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ کو حال ہی میں پیرس میں اولمپک کھیلوں میں نااہل قرار دے دیا گیا تھا، کیونکہ سونے کے تمغے کیلئے مقابلہ کرنے سے پہلے، صبح کے وقت اُن...