April 24, 2025 9:49 AM April 24, 2025 9:49 AM

views 10

پاکستانی شہریوں کو سارک ویزا چھوٹ اسکیم کے تحت بھارت کا سفر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

خارجہ سکریٹری نے بتایا کہ پاکستانی شہریوں کو سارک ویزا چھوٹ اسکیم SVES کے تحت بھارت کا سفر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ جناب مسری نے مزید کہا کہ نئی دلّی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں دفاعی، فوجی، بحری اور فضائی مشیروں کو ناقابلِ قبول قرار دیا گیا ہے اور انہیں ایک ہفتے میں بھارت چھوڑنے کو کہا گیا ہے۔ بھارت بھی، اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن سے اپنے دفاعی، بحری، فضائی مشیروں کو واپس بلائے گا۔ جناب مسری نے کہا کہ متعلقہ ہائی کمیشنوں میں اِن عہدوں کو کالعدم قرار دیا گیا ہے۔ خارجہ سکریٹری نے کہا ...