December 16, 2024 10:32 AM December 16, 2024 10:32 AM

views 19

1971 کی جنگ میں پاکستان پر بھارت کی فتح کی یاد میں آج وِجے دِوس منایا جا رہا ہے۔

1971 کی جنگ میں پاکستان پر بھارت کی فتح کی یاد میں آج وِجے دِوس منایا جا رہا ہے۔ اِس موقع پر اُن شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے جنھوں نے جنگ کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر دیا تھا۔ 1971 میں آج ہی کے دن پاکستانی فورسز کے سربراہ جنرل اے۔اے۔خان نیازی نے اپنے 93 ہزار فوجیوں کے ساتھ اتحادی افواج کے سامنے غیر مشروط طور پر خود سپردگی کردی تھی۔ یہ اتحادی فورسز بھارتی فوج اور مُکتی با ہنی پر  مشتمل تھی۔ جنگ کے خاتمے پر مشرقی پاکستان کے علیحدہ ہونے کے بعد بنگلہ دیش وجود میں آیا تھا۔x

December 13, 2024 9:23 AM December 13, 2024 9:23 AM

views 10

بھارتی فوج کی Vajra کور آج سے امرتسر میں، وِجے دِوس منا رہی ہے۔

بھارتی فوج کی Vajra کور آج سے امرتسر میں، وِجے دِوس منا رہی ہے۔ 1971 میں پاکستان کے ساتھ جنگ میں بھارت کی فتح کے 53 سال مکمل ہونے کا جشن مناتے ہوئے تین روزہ یہ پروگرام 16 دسمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔ پاکستان پر، بھارت کی اسی فتح کی وجہ سے بنگلہ دیش وجود میں آیا۔ بھارتی فوج کی طاقت اور تکنیکی ترقی کو اُجاگر کرنے کے لیے آج اور کل ریاستِ پنجاب کے جنگی جانبازوں کی یادگار اور میوزیم میں عام لوگوں کے لیے ہتھیاروں اور آلات کی ایک  دو روزہ نمائش کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔ 15 دسمبر کو گووِند گڑھ قلعے امرتس...