September 29, 2025 9:20 AM
11
BUAGOI طوفان کے سبب ویتنام میں ہوائی اڈوں کو بند کر دیا گیا ہے اور لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے۔
BUAGOI طوفان کے سبب ویتنام میں ہوائی اڈوں کو بند کر دیا گیا ہے اور لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے۔ طوفان کی وجہ سے 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ فلپینز میں اِس سے سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ طوفان کے باعث 133 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔ محکمۂ...