October 26, 2025 10:15 AM
2
نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھاکرشنن آج سیشلز کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے
نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھاکرشنن آج سیشلز کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ وہ سیشلز کے نو منتخب صدر ڈاکٹر پیٹرک ہرمنی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اپنے دورے کے دوران نائب صدر، ڈاکٹر ہرمنی کو بھارت کی جانب سے مبارکباد پیش کریں گ...