January 1, 2025 10:08 AM
نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے نئے سال 2025 کے موقع پر سبھی شہریوں کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔
نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے نئے سال 2025 کے موقع پر سبھی شہریوں کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ اپنے پیغام میں نائب صدر جمہوریہ نے عوام سے اپیل کی کہ وہ عزم مصمم، جمہوری اقدار کی پرورش اور ملک پہلے کے اصول کے ساتھ آگے بڑھیں۔ انھوں نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ وکست بھارت 2047 کی سمت پیش...