February 3, 2025 9:46 AM
19
نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ ملک لاکھوں غیر قانونی تارکینِ وطن اور آبادیوں کے منتقل ہوجانے سے انتخابی سیاست میں گڑبڑ پیدا ہوجانے کو برداشت نہیں کر سکتا۔
نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ ملک لاکھوں غیر قانونی تارکینِ وطن اور آبادیوں کے منتقل ہوجانے سے انتخابی سیاست میں گڑبڑ پیدا ہوجانے کو برداشت نہیں کر سکتا۔ انھوں نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ ملک مخالف بیانیوں کا خاتمہ کریں۔ جناب جگدیپ دھنکھڑ نے، جو راجیہ سبھا کے چیئرمین بھی ہیں۔ پارلیمنٹ میں بار بار رخنہ اندازی پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔ اکاؤنٹینس کے عالمی فورم کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جس کا اہتمام کَل قومی راجدھانی میں چارٹرڈ اکاؤنٹس کے بھارتی ادارے ICAI نے کیا تھا، انھوں نے کہ...