September 28, 2025 9:25 AM
4
نائب صدر جمہوریہ سی-پی رادھا کرشنن آج بہار کے ایک روزہ دورے پر ہیں۔ پٹنہ پہنچنے کے بعد جناب رادھا کرشنن آج صبح پٹنہ میں جے پرکاش گولامبر میں لوک نائک جے پرکاش نارائن کو گلہائے عقیدت پیش کریں گے۔
نائب صدر جمہوریہ سی-پی رادھا کرشنن آج بہار کے ایک روزہ دورے پر ہیں۔ پٹنہ پہنچنے کے بعد جناب رادھا کرشنن آج صبح پٹنہ میں جے پرکاش گولامبر میں لوک نائک جے پرکاش نارائن کو گلہائے عقیدت پیش کریں گے۔ وہ پٹنہ میں ساہتیہ اکیڈمی کے ایک پروگرام Unmesh کے تیسرے اڈیشن کی اختتامی تقریب میں شر...