January 4, 2026 9:46 AM
29
وینزویلا کے صدر نکولس مدورو اور اُنکی اہلیہ کی امریکہ کی جانب سے گرفتاری کے بعد وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر اور نوبیل انعام یافتہ Maria Corina Machado نے کہا ہے کہ وینزویلا میں آزادی کی گھڑی آگئی ہے۔
وینزویلا کے صدر نکولس مدورو اور اُنکی اہلیہ کی امریکہ کی جانب سے گرفتاری کے بعد وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر اور نوبیل انعام یافتہ Maria Corina Machado نے کہا ہے کہ وینزویلا میں آزادی کی گھڑی آگئی ہے۔ محترمہ Machodo نے کہا کہ نکولس مدورو، وینزویلا کے عوام اور دیگر کئی ملکوں کے شہریوں کے خلاف گھناؤنے جرائم کے ارتکاب پر بین الاقوامی انصاف کا سامنا کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ مدورو کی جانب سے بات چیت کی پیشکش ٹُھکرا دینے کے بعد امریکہ نے قانون نافذ کرنے کا اپنا وعدہ پورا کیا۔ محترمہ Machodo نے مزید کہا کہ...