January 4, 2026 9:48 AM

views 9

وینیزویلا کے صدر Nicolas Maduro اور اُن کی اہلیہ، خاتون اوّل Cilia Flores نیویارک میں ہیں اور Brooklyn میں ایک حراستی سینٹر میں بھیج دیا گیا ہے۔

وینیزویلا کے صدر Nicolas Maduro اور اُن کی اہلیہ، خاتون اوّل Cilia Flores نیویارک میں ہیں اور Brooklyn میں ایک حراستی سینٹر میں بھیج دیا گیا ہے۔ Nilcolas اور اُن کی اہلیہ کو Manhattan فیڈرل کورٹ میں منشیات اور ہتھیاروں کے الزامات کا سامنا ہے۔ اُن پر Narco دہشت گردی کا ارتکاب کرنے اور کوکین درآمد کرنے کے علاوہ امریکہ کے خلاف مشین گن اور تباہ کُن آلات رکھنے کی سازش رچنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ اس سے پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے زور دیتے ہوئے کہا کہ اُن کی ہدایت میں وینیزویلا کی راجدھانی Caracas می...