January 4, 2026 9:45 AM
9
وینیزویلا کی سپریم کورٹ کے آئینی چیمبر نے حکم دیا ہے کہ نائب صدر Delcy Rodriguez ملک کے کارگزار صدر کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالیں۔
وینیزویلا کی سپریم کورٹ کے آئینی چیمبر نے حکم دیا ہے کہ نائب صدر Delcy Rodriguez ملک کے کارگزار صدر کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالیں۔ یہ فیصلہ، امریکی فوج کی جانب سے ایک کارروائی کے دوران Nicolas Maduro کو حراست میں لیے جانے کے بعد کیا گیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ Rodriguez ملک کے جامع دفاع اور انتظامی تسلسل کو یقینی بنانے کیلئے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ ×