December 17, 2025 10:03 AM December 17, 2025 10:03 AM

views 2

لوک سبھا میں، وِکست بھارت- جی رام جی بِل پیش کیا گیا، جس میں دیہی کنبوں کیلئے ایک سال میں 125 دن کے روزگار کی گارنٹی دی گئی ہے۔

لوک سبھا میں پیش کیا گیا وکست بھارت-روزگار کی گارنٹی اور Ajeevika مشن گرامینVB-G Ram G  بل 2025 میں ہر مالی سال میں دیہی گھرانوں کو 125 دنوں کا روزگار فراہم کرنے کی قانونی گارنٹی دینے کی تجویز کی پیش کی گئی ہے۔ یہ بل، کَل دیہی ترقی اور زراعت و کسانون کی بہبود کے مزکری وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے پیش کیا۔ بل پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت غریبوں اور گاؤں کی مکمل ترقی کیلئے پُر عزم ہے، جو مہاتما گاندھی کی خود انحصاری اور دیہی کمیونٹیز کی ترقی کے ویژن کے عین مطابق ہے۔ جناب چوہان نے کہا کہ مرکز ا...