July 19, 2025 9:47 AM
24
منشیات کی لعنت کے خلاف اجتماعی قومی عزم کو تقویت دینے کے مقصد کے ساتھ آج وارانسی میں نوجوانوں کی روحانی چوٹی کانفرنس کا آغاز ہوگا۔
منشیات کی لعنت کے خلاف اجتماعی قومی عزم کو تقویت دینے کے مقصد کے ساتھ آج وارانسی میں نوجوانوں کی روحانی چوٹی کانفرنس کا آغاز ہوگا۔ دو روزہ تقریب، جو وکست بھارت کے لیے نشا مکت یووا کے موضوع پر مرکوز ہے، اس کا انعقاد نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت کے زیر اہتمام کیا جا رہا ہے۔ کانفرنس میں مرکزی وزراء ڈاکٹر منسکھ مانڈویا، گجیندر سنگھ شیخاوت، ڈاکٹر ویریندر کمار نیز دیگر متعدد ممتاز شخصیتوں کے شرکت کرنے کا پروگرام ہے۔ نوجوانوں کی روحانی چوٹی کانفرنس میں پورے ملک کی 100 روحانی و سماجی ثقافتی تنظی...