November 7, 2025 10:00 AM
2
دلّی پولیس نے، آج نئی دلّی کے اندرا گاندھی اسٹیڈیم میں قومی گیت ’وندے ماترم‘ کے 150 سال مکمل ہونے سے متعلق تقریب کے سلسلے میں ایک ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے۔
دلّی پولیس نے، آج نئی دلّی کے اندرا گاندھی اسٹیڈیم میں قومی گیت ’وندے ماترم‘ کے 150 سال مکمل ہونے سے متعلق تقریب کے سلسلے میں ایک ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ دلّی پولیس کے مطابق قومی راجدھانی میں سکریٹیریٹ روڈ JLN مارگ ITO سے جمنا برج تک مختلف سڑکوں پر ٹریفک متاثر ہوگا۔ شہریوں کو ...