November 11, 2025 9:34 AM
3
ملک اپنے قومی گیت وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے کا جشن منا رہا ہے۔
ملک اپنے قومی گیت وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے کا جشن منا رہا ہے۔ وندے ماترم ایک ایسا گیت ہے، جس نے بھارت کی کئی نسلوں کو متحد ہونے، جدوجہد کرنے اور قوم کے جذبے کو یاد کرنے کی ترغیب دی ہے۔ آج ہماری نامہ نگار وندے ماترم کی پُر اثر پیشکش اور پائیدار وراثت کے بارے میں ایک رپورٹ پیش ...