November 7, 2025 10:06 AM
10
ملک قومی گیت وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے کا جشن منا رہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں ایک خصوصی پروگرام میں سال بھر چلنے والی تقریبات کا آغاز کریں گے۔
آج قومی ترانے گیت ماترم کے 150 سال پورے ہونے کا جشن منایا جا رہا ہے۔ یہ ایک ایسا قومی گیت ہے جس سے ملک کی ہر آنے والی نسل کو متحد ہونے، اوپر اُٹھنے اور ملک کے جذبے کا جشن منانے کی ترغیب ملتی ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے من کی بات پروگرام میں یہ کہا تھا کہ اگر حب الوطنی الفاظ س...