September 14, 2025 9:39 AM
جموں و کشمیر میں شدید بارش کے پیشِ نظر مزید احکامات تک ماتا ویشنو دیوی مندر کے لیے یاترا ملتوی ہو گئی ہے۔
جموں و کشمیر میں، آج سے شری ماتا ویشنو دیوی مندر کی یاترا، جو کئی دنوں سے معطل رہنے کے بعد آج پھر سے شروع ہو رہی تھی، ریاسی ضلعے میں مسلسل بارش کی وجہ سے اگلے احکامات تک پھر سے معطل کردی گئی ہے۔ شری ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ نے کَل سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعہ یہ اعلان کیا۔ مقدس گپھ...