January 12, 2026 9:37 AM January 12, 2026 9:37 AM
2
الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی محکمے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو، آج امریکہ کی راجدھانی واشنگٹن ڈی سی میں G7 کی اہم معدنیات سے متعلق وزارتی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔
الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی محکمے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو، آج امریکہ کی راجدھانی واشنگٹن ڈی سی میں G7 کی اہم معدنیات سے متعلق وزارتی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ یہ وزارتی میٹنگ ایک اہم اجتماع ہے، جس کا مقصد کلیدی اہمیت کے حامل وسائل کیلئے عالمی سپلائی چین کو محفوظ بنانا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب ویشنو نے کہا کہ اہم معدنیات کیلئے محفوظ سپلائی چینز، وِکست بھارت کے نظریے کو حاصل کرنے کیلئے نہایت ضروری ہیں۔ اِس میٹنگ میں جناب ویشنو کی شرکت، امریکی وزیرِ خزانہ Scott Bessent کے حالیہ بیان ک...