March 16, 2025 9:53 AM March 16, 2025 9:53 AM

views 6

مرکز نے تمل ناڈو میں Pillai Pakkam اور Manallur میں دو بڑے الیکٹرانِکس کلسٹرس کے قیام کا اعلان کیا ہے۔

الیکٹرونکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے تملناڈو میں دو بڑے الیکٹرونکس مینوفیکچرنگ کلسٹرس کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ ایک ہزار 112 کروڑ روپیوں کی سرمایہ کاری والے یہ کلسٹرس، تملناڈو کے Pillai Pakkam اور Manallur میں قائم کیے جائیں گے۔ اِس پہل کا مقصد عالمی الیکٹرونکس سسٹم ڈیزائن اینڈ مینوفیکچرنگ، ESDM کے شعبے میں بھارت کی پوزیشن کو مضبوط کرنا ہے۔ یہ اعلان کَل چنئی میں Zetwerk  الیکٹرونکس کے نئے مینوفیکچرنگ مرکز کے افتتاح کے موقع پر کیا گیا۔ اِس دوران جناب ویشنو نے کہا کہ قریب...