March 13, 2025 9:47 AM March 13, 2025 9:47 AM
7
انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے SpaceX کے اسٹار لِنک کا پُر جوش استقبال کیا ہے، کیونکہ وہ بھارتی بازار میں داخلے کی تیاری کر رہا ہے۔
انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے SpaceX کے اسٹار لِنک کا پُر جوش استقبال کیا ہے، کیونکہ وہ بھارتی بازار میں داخلے کی تیاری کر رہا ہے۔ سوشل میڈیا کی پوسٹ پر جناب ویشنو نے کہا کہ یہ دوردراز کے علاقوں میں ریلوے پروجیکٹوں کے لیے سودمند ثابت ہوگا۔ بھارت کی دو ٹیلی کوم کمپنیوں کی جانب سے SpaceX کے اسٹار لِنک سروسز کے ساتھ شراکت داری کے اعلان کے بعد وزیر موصوف کا یہ بیان سامنے آیا ہے۔×