January 21, 2026 10:06 AM

views 1

الیکٹرانکس اور IT محکمے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارت ایک مکمل سیمی کنڈکٹر ایکو نظام قائم کر رہا ہے، جس میں ڈیزائن، Fabrication، پیکیجنگ، ساز و سامان اور گیس وغیرہ شامل ہیں۔

الیکٹرانکس اور IT محکمے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارت ایک مکمل سیمی کنڈکٹر ایکو نظام قائم کر رہا ہے، جس میں ڈیزائن، Fabrication، پیکیجنگ، ساز و سامان اور گیس وغیرہ شامل ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب ویشنو نے کہا کہ عالمی صنعت بھارت کو اب اور زیادہ قابلِ بھروسہ سپلائی نظام کے ساجھے دار کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ وزیر موصوف نے کہا کہ گُوگل بھارت کے AI ایکو نظام کے تئیں اپنے عہد کو مستحکم بنا رہا ہے، جس میں وشاکھاپٹنم، آندھراپردیش میں 15 ارب ڈالر مالیت کا AI ڈیٹا سینٹر اور بھارتی اسٹارٹ اَپ...

February 12, 2025 9:41 AM

views 9

الیکٹرونکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ Lam ریسرچ نے بھارت میں 10 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی اہم سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔

الیکٹرونکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ Lam ریسرچ نے بھارت میں 10 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی اہم سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب ویشنو نے کہا کہ یہ بھارت کے سیمی کنڈکٹر کے سفر میں ایک اور اہم سنگِ میل ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ وزیر اعظم نریندر مودی کے سیمی کنڈکٹر نظریے پر اعتماد کا ایک بڑا ثبوت ہے۔×