February 13, 2025 9:27 AM

views 19

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے ریلوے بورڈ کے سی ای او اور چیئرمین ستیش کمار کے ساتھ نئی دلّی کے ریل بھون میں War Room سے پریاگ راج ریلوے اسٹیشنوں پر بھیڑ بھاڑ کو کنٹرول کرنے سے متعلق انتظامات کا جائزہ لیا۔

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے ریلوے بورڈ کے سی ای او اور چیئرمین ستیش کمار کے ساتھ نئی دلّی کے ریل بھون میں War Room سے پریاگ راج ریلوے اسٹیشنوں پر بھیڑ بھاڑ کو کنٹرول کرنے سے متعلق انتظامات کا جائزہ لیا۔ وزیر موصوف نے افسران کو یہ ہدایت دی کہ وہ عقیدت مندوں کے لیے ہر سمت سے ٹرینوں کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پریاگ راج ڈیویژن کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ سفر کے دوران مسافروں کے آرام کو یقینی بناتے ہوئے سفر میں آسانی کی ضرورت کے تحت اضافی ٹرین چلائے۔ پریاگ راج مہا کمبھ میں عقیدت...