September 17, 2025 10:14 AM

views 16

انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے وزیر اعظم نریندر مودی کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے وزیر اعظم نریندر مودی کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب ویشنو نے کہا کہ جناب مودی نے بھارت کو نئی سمت، نئی تحریک اور نئی توانائی دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے دکھائے ہوئے راستے پر چلتے ہوئے بھارت خوشحال ہوگا، بااختیار بنے گا اور 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بننے کے عزم کو پورا کرے گا۔x