October 2, 2025 9:43 AM
4
الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو، آج نئی دلّی میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹرانکس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی NIELIT ڈیجیٹل یونیورسٹی NDU پلیٹ فارم کا افتتاح کریں گے۔
الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو، آج نئی دلّی میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹرانکس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی NIELIT ڈیجیٹل یونیورسٹی NDU پلیٹ فارم کا افتتاح کریں گے۔ اِس پلیٹ فارم کو اعلیٰ معیار کی ڈیجیٹل تعلیم تک ہمہ گیر رسائی کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ ...