October 19, 2025 9:45 AM

views 18

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ نئی دلی ریلوے اسٹیشن پر بنائی گئی لوگوں کے ٹھہرنے کی جگہوں سے مسافروں کو بہتر تجربہ ہو رہا ہے۔

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ نئی دلی ریلوے اسٹیشن پر بنائی گئی لوگوں کے ٹھہرنے کی جگہوں سے مسافروں کو بہتر تجربہ ہو رہا ہے۔ جناب ویشو نے یہ بات  کَل رات نئی دلی ریلوے اسٹیشن پر تہوار کے موقع پر لوگوں کی بھیڑ کو قابو کرنے کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے کہی۔ انھوں نے کہا کہ بھاری بھیڑ کے باوجود ریلوے کا عملہ 24 گھنٹے کام کر رہا ہے، تاکہ ریلوے کے کام کاج میں آسانی ہو اور مسافروں کی سہولت کو یقینی بنایا جا سکے۔ جناب ویشنو نے مزید کہا کہ تہواروں کے پیشِ نظر ملک بھر میں تقریباً 12  ہزا...