January 3, 2025 10:10 AM
24
اطلاعات ونشریات، ریلویز اور الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو آج آسام کے گوہاٹی کا دورہ کریں گے، جہاں وہ مختلف پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے، قوم کے نام وقف کریں گے اور افتتاح کریں گے۔
اطلاعات ونشریات، ریلویز اور الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو آج آسام کے گوہاٹی کا دورہ کریں گے، جہاں وہ مختلف پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے، قوم کے نام وقف کریں گے اور افتتاح کریں گے۔ آکاشوانی کے نمائندے نے خبر دی ہے کہ اس دوران آسام کے گورنر ایل پی آچاریہ، وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما اور دیگر اہم شخصیات بھی مرکزی وزیر کے ہمراہ رہیں گی۔ پیش ہے ایک رپورٹ۔ V-C Aminul Haque Jawadder مرکزی وزیر گواہاٹی میں اپنی آمد کے بعد تین ٹرینوں، گواہاٹی- نیو لکھیم پور جَن شت...