April 19, 2025 10:11 AM
الیکٹرانکس اور IT کے وزیر اشونی ویشنو نے بتایا ہے کہ الیکٹرانکس برآمدات پچھلے 10 سال میں 6 گُنا ہو کر، 3 لاکھ 25 ہزار کروڑ روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہیں۔
الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ پچھلے 10 سال میں الیکٹرانک سامان کی مینوفیکچرنگ میں 5 گُنا اضافہ ہوا ہے۔ ہریانہ کے شہر گروگرام میں مانیسر کے مقام پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ الیکٹرانکس کے سامان کی تیاری میں بڑے پیمانے ...